| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 686 | ELECTRODYNAMOMETER R Noun Report Error! | برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔ |
| 687 | ELECTROENCE PHALOGRAM R Noun Report Error! | برقی راس نامہ ۔ عصبی مراکزمیں فعلیت کی وجہ سےسرکےاندرکےبرقی اعمال کاریکارڈ ۔ |
| 688 | ELECTROENCEPHALOGRAM R Noun Report Error! | دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔ |
| 689 | ELECTROENCEPHALOGRAM R Noun Report Error! | الیکٹرو اینسا فیلو گراف کی مدد سے دماغ کے برقی افعال کا کاغذ پر کیا گیا ریکارڈ ۔ |
| 690 | ELECTROENCEPHALOGRAPH R Noun Report Error! | وہ آلہ جس کی مدد سے دماغ سے حاصل ہونے والی برقی تحریکات کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے |