| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1456 | ELTROXIN R Noun Report Error! | تھائروکسین پر مشتمل دوا کا تجارتی نام ۔ |
| 1457 | ELUATE R Noun Report Error! | کوئی محلول یا گیس جو نتھارنے یا تصویل کے عمل سے حاصِل کی جاۓ ۔ |
| 1458 | ELUCIDATE R Verb Report Error! | واضح کرنا ۔ توضيح کرنا ۔ متعين کرنا ۔ وضاحت کرنا |
| 1459 | ELUCIDATE R Verb Report Error! | واضع کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ توضیع کرنا ۔ ابہام دُور کر کے قابل فہم بنانا ۔ |
| 1460 | ELUCIDATE R Verb Report Error! | آشکارا کرنا ، تفصلی طور پر بیان کرنا ، کھول کر کہنا ، واضح کرنا ۔ |