| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | ELECTRON EXCHANGE R
Report Error! | تبادل برقیہ ۔ کیمیائی تبدیلی کے ساتھ الیکٹرانز کے تبادلہ کا پراسیس ۔ |
| 832 | electron gas degenerate gas of electrons fermi gas R Phrase Report Error! | الیکٹران گیس ، الیکٹرانوں کی گیس نما حالت ۔ |
| 833 | ELECTRON GUN R Noun Report Error! | برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔ |
| 834 | ELECTRON GUN R Noun Report Error! | الیکٹران گن ۔ ایک آلہ جو الیکٹران بیم پیدا کرتا ہے یہ ٹیلیوثرن اور کمپیوٹر مانیٹر میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 835 | electron gun a device for producing a stream of electrons R Phrase Report Error! | برقیہ صراف ، برقیہ بندوق ، الیکٹرانوں کی بوچھاڑ پیدا کرنے والا آلہ ۔ |