| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1136 | ELEPHANT THORN R Noun Report Error! | مشرقی ہندوستان کا ایک درخت جس کے کانٹے بڑےپھیلے ھوئےھوتےہیں۔ |
| 1137 | ELEPHANT TORTOISE R Noun Report Error! | ایک عظیم الجثہ سنگ پشت ۔ |
| 1138 | ELEPHANT TRUNK R Noun Report Error! | ایک پھسلنے والی گاڑی جو کوئلہ جمع کرنے میں کا م آتی ہیں ۔ |
| 1139 | ELEPHANT WHITE R Adjective Report Error! | وہائٹ ایلی فنٹ ۔ سفید ہاتھی ۔ کمیاب ہندوستانی ہاتھی ۔ اس کی جلد زردی مائل ہوتی ہے ۔ بیکار اور غیر مطلوب تحفہ ہوتا ہے ۔ |
| 1140 | ELEPHANT \'S EAR R Noun Report Error! | بگونیا ، فیل گوش |