| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | ELASTICK BANYAN R Noun Report Error! | لچک دار پٹی ۔ کھنچی جانے والی پٹی ۔ |
| 127 | ELASTICUS CONUS R Noun Report Error! | لچک دار مخروط |
| 128 | ELASTIN R Noun Report Error! | لچکین ۔ الاستین ۔ وہ لحمیہ جو وتروں اور غضروف کی لچکدار بافت میں بُنیادی مادّے کی حیثیّت رکھتا ہے ۔ |
| 129 | ELASTIN R
Report Error! | ایلاسٹین ۔ ایک پروٹین جو لچکدار بافتوں میں پائی جاتی ہے ۔ یہ عضلات اور شریانوں کی دیواروں میں بھی ہوتی ہے ۔ |
| 130 | ELASTIQUE R Noun Report Error! | اون سے تیار کردہ پارچہ جس سے یونیفارم اور کھلاڑیوں کا لباس بنتا ہے ۔ |