| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1096 | ELEMENTRY R
Report Error! | ابتدائی ۔ |
| 1097 | ELEMENTS OF AN ORBITS R Adjective Report Error! | عددی مقدار کا مجموعہ جو نظام شمسی کے کسی رکن کا مدار بناۓ ۔ |
| 1098 | ELEMENTS OF CRIME R
Report Error! | عناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں |
| 1099 | ELEMENTS OF SYMMETRY R
Report Error! | ذرات تشاکل ۔ کسی کرسٹل کے ذرات تشاکل اس کی ہیئت کو واضح کرتے ہیں مثلاً پلین آف سمٹری ، ایکسز آف سمٹری ، پوائنٹ آف سمٹری کے گروپ کی وضاحت کرتے ہیں ۔ |
| 1100 | ELEMENTS TRACE R Noun Report Error! | قلیل عنصر ، تانبا ، کوبالٹ ، مینگنیر ، فلورین جیسی دھاتیں اور دیگر عناصر انسانی جسم کے بافتوں میں تھوڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں |