| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1131 | ELEPHANT LEG R Noun Report Error! | فیل پاء ، داءالفیل |
| 1132 | ELEPHANT SEAL R Adjective Report Error! | ایلی فنٹ سیل ۔ فیل ماہی ۔ بحری ماہی ۔ بحری ہاتھی ۔ بہت بڑا سگ ماہی گوشت خور ممالیہ ۔ نر چھ میٹر تک لمبا اور تین ٹن تک وزنی ہوتا ہے ۔ مادہ چھوٹی ہوتی ہے اور اس کا وزن ایک ٹن سے بھی کم ہوتا ہے ۔ |
| 1133 | ELEPHANT SEAR R Noun Report Error! | ا یسے متعدد پودومیں سے ایک جس کی پتیاں ایک طرف بڑی ہوتی ہےجیسےٹارو کا درخت۔
|
| 1134 | ELEPHANT SHREW R Adjective Report Error! | ایلی فنٹ شریو ۔ بڑی چھچھوندر ۔ چوہے کی شکل کا بڑا لمبی تھوتھنی والا ۔ لمبی ٹانگوں والا حشرات خور ممالیہ ۔ صرف افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 1135 | ELEPHANT SHREW R Noun Report Error! | افریقی چھچھوندر ۔ |