| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 861 | ELECTRON VOLT ( EV)
R
Report Error! | الیکٹران وولٹ ۔ توانائی کی ایک اکائی ۔ ایک 1.602x10.19=ev جولز ۔ |
| 862 | ELECTRONARCOSIS R Noun Report Error! | تشنجی بیماریوں کے علاج کے لئے دماغ کو بجلی کے جھٹکے لگانا |
| 863 | ELECTRONATE R Noun Report Error! | الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔ |
| 864 | ELECTRONATION R Noun Report Error! | ازدیاد برقیات ۔ |
| 865 | ELECTRONCEPHALOGRAPH R Noun Report Error! | وہ آلہ جس کی مدد سے دماغ سے حاصل ہونے والی برقی تحریکات کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ |