| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | ELECTROSECTION R Noun Report Error! | بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال |
| 957 | ELECTROSECTION R Adverb Report Error! | بجلی کے ذریعے جلد کی قطع بریدی یا جب پلاسٹک سرجری کی جاتی ہے اس وقت بجلی کا استعمال ۔ |
| 958 | ELECTROSEISSION R Noun Report Error! | بافتوں کو بذریعہ بجلی کاٹنا |
| 959 | ELECTROSHOCK R Noun Report Error! | برقی صدمہ ۔ بجلی کا جھٹکا جو کسی ذہنی مرض کے علاج کے لیے دماغ کو لگایا جاتا ہے ۔ |
| 960 | ELECTROSOL R Noun Report Error! | برقی محلول ۔ |