| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 876 | ELECTRONEUROTONE R Noun Report Error! | برقی آلہ مالش ۔ |
| 877 | ELECTRONIC R Adjective Report Error! | برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 878 | ELECTRONIC BRAIN R Noun Report Error! | ایک بڑی کمپیو ٹر مشین جو الیکٹرونی طریقہ سے کام کرتی ہو ۔ |
| 879 | ELECTRONIC CHARGE R Noun Report Error! | بار برقیہ ۔ |
| 880 | ELECTRONIC COMMERCE R Noun Report Error! | الیکٹرونک کامرس ۔ ایسی تجارتی سرگرمی جو ایک نیٹ ورک سے مربوط کمپیوٹرز کے ذریعے عمل میں آتی ہے ۔ |