| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 771 |  ELECTROMAGNETIC COMPONENT R Noun Report Error! | الکٹرو میگنیٹی جُز ۔ | 
| 772 |  ELECTROMAGNETIC INDUCTION R Noun Report Error! | برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔ | 
| 773 |  electromagnetic interaction the interaction one of the four fundamental interactions) between particles with electric charge  R Phrase Report Error! | برقی مقناطیسی باہمی عمل ، باہمی عمل کی ایک قسم و برقی چارج شدہ عناصری ذرات میں واضح ہوتا ہے ۔ | 
| 774 |  electromagnetic pump a pump for fluids that conduct electricity  R Phrase Report Error! | برق مقناطیسی پمپ ، مائع دھاتوں کو پمپ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ | 
| 775 |  ELECTROMAGNETIC RADIATION
 R
  Report Error! | برقی مقناطیسی تابکاری ۔ توانائی کی ایک شکل جولہروں جیسا کریکٹر رکھتی ہے جسے خلا میں m/sec 3.00x10.8 کی رفتار سے عمل میں لایا جا سکتا ہے ۔ برقی چارج کے اسراع سے پیدا ہونے والی برقی مقنا طیسی میدانوں سے وابستہ توانائی کی موجوں پر مشتمل اشعاع ۔ |