| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5166 | SERVICEBOOK R Noun Report Error! | عِبادَت نامہ ۔ دعانامہ ۔ وہ کِتاب جس میں مَذہَبی رسُومات ادا کرنے کے مُختَلِف طریقے درج ہوں ۔ |
| 5167 | SERVICED R Verb Report Error! | خدمت کی ۔ |
| 5168 | SERVICEMAN R Noun Report Error! | فوجی خدمت پر مامور شخص ۔ مرمت ۔ دیکھ بھال کا ذمہ لینے والا شخص ۔ |
| 5169 | SERVICES TO TRADE R Noun Report Error! | معاشی سر گرمیاں مثلاً بنک کاری ، بیمہ سازی اور ٹرانسپورٹ جو تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
| 5170 | SERVICES TO TRADE ECON R Adjective Report Error! | معاشی سرگرمیاں ۔ |