Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | SEDGE WARBLER R Noun Report Error! | ایک چھوٹا دھاریدار خوش آواز پرندہ جو اکثر دلدلی علاقوں یا بانسوں کے جنگل میں ملتا ہے ۔ |
1502 | SEDGE-FLY R Noun Report Error! | ایک قسم کی مکھی ۔ |
1503 | SEDGE-WARBLER R Noun Report Error! | ایک قسم کا بولنے والا پرندہ ۔ |
1504 | SEDGED R Adjective Report Error! | جس کا تنا موٹا ہو گیا ہو ۔ |
1505 | SEDGING R Noun Report Error! | ایک بیماری جو جئی کے تنے میں لگ جاتی ہے اور تنا جڑ کے پاس موٹا ہو جاتا ہے ۔ |