| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2826 | SELF-PARODY R Noun Report Error! | اپنی نقل اُتارنا ۔ اپنے کسی کیے ہوئے عمل کو دوہرانہ ۔ کسی کام کے دوبارہ کرنے کا عمل ۔ |
| 2827 | SELF-PARODYING R Adjective Report Error! | اپنی نقل اُتارنے والا ۔ اپنے کسی کام کو دوہرانے والا ۔ ایک ہی کام کو بار بار کرنے والا ۔ اپنی حرکات کو دوہرانے والا ۔ |
| 2828 | SELF-PARTIALITY R Noun Report Error! | خود رعایتی ۔ خود حمایتی ۔ آپ پچ ۔ |
| 2829 | SELF-PERCEPTION R Noun Report Error! | ادراکِ ذات ۔ رُوح ۔ نَفسِ باطنی کا وَسيلَہ اور غَير فِکری ادراک ۔ |
| 2830 | SELF-PERPETUATING R Adjective Report Error! | جاودان ۔ خُود آفرين ۔ زَندَہ جاويد ۔ خُود اِستَقرار ۔ |