| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2046 | SEISMOGRAM R Noun Report Error! | زَلزلَہ نِگاری يا پيمائی ۔ زَلزلَہ پيما سے زَمين کے اِرتعاش کا اندراج ۔ |
| 2047 | SEISMOGRAPH R Noun Report Error! | زلزلہ نگار ۔ زلزلہ پیما ۔ |
| 2048 | SEISMOGRAPH R Noun Report Error! | زلزلہ نگار آلہ جو زلزلوں کی قوت ۔ سمت وغیرہ کا حساب رکھتا ہے ۔ |
| 2049 | SEISMOGRAPH, SEISMOMETER R Noun Report Error! | زَلزلَہ نِگار ۔ زَلزلَہ پيما ۔ ايک آلَہ جو زَلزلے کے مَظہَر کا پَتا چَلاتا اور اُس کا اندراج کَرتا ہے ۔ |
| 2050 | SEISMOGRAPHER R Noun Report Error! | زَلزلہ نِگاری کا ماہِر ۔ |