| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2876 | SELF-REALIZATIONIST R Noun Report Error! | خُود افروز ۔ |
| 2877 | SELF-RECORDING R Adjective Report Error! | خُود نِگار (آلَہ) خُود بَخُود ہونے والے اندراج ۔ |
| 2878 | SELF-REFERENTIAL R Adjective Report Error! | اپنی ذات سے نسبت ۔ حوالہ رکھنے والا ۔ متعلق بہ ذات خود ۔ |
| 2879 | SELF-REFERENTIALITY R Noun Report Error! | بحوالہ ذات ۔ کسی شخص کے حوالے سے ۔ ضمانت کے طور پر ۔ کسی ذات کے حوالے سے ۔ |
| 2880 | SELF-REFLECTION R Noun Report Error! | اپنے جَذباتی اور ذہنی باطِن کا مُشاہِدَہ ۔ دَرُوں بينی ۔ دَرُوں نَظَری ۔ مُشاہِدَہ نَفس ۔ |