| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3816 | SEND PEAR R Adjective Report Error! | سینڈ پیئر ۔ ریگ ناشپاتی ۔ چینی ناشپاتی ۔ اس کے پھول باقاعدہ اور دو جنسیئے ہوتے ہیں ۔ |
| 3817 | SEND PIPER R Adjective Report Error! | سینڈ پائپر ۔ ٹیٹری ۔ ملوہ ۔ زمار الرمل ۔ شمالی امریکہ کا چھوٹا پرندہ ۔ مرطوب ریت کے کھلے علاقے میں اڑتا رہتا ہے ۔ چونچ معمولی سی لمبی اور نوک نرم اور حساس رکھتا ہے ۔ گردن اور ٹانگیں بھی لمبی ہوتی ہے ۔ |
| 3818 | SEND ROUND R Verb Report Error! | گشت کرانا ۔ گھمانا ۔ بھیجنا ۔ روانہ کرنا ۔ |
| 3819 | SEND SHAKS R Adjective Report Error! | سینڈ شارکس ۔ کم گہرے پانیوں کی گوشت خور مچھلیاں ۔ تکلہ نما جسم ۔ گل پھڑے پہلووں میں اور منہ پنجے کی طرف ہوتا ہے ۔ |
| 3820 | SEND SOMEBODY INTO EXILE R Verb Report Error! | زبردستی جلاوطن کرنا ۔ ملک بدر کرنا ۔ |