| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | SEA GOD R Adjective Report Error! | سی گاڈ ۔ بحری دیوتا بحری دیوی ۔ |
| 117 | SEA GOING R Adjective Report Error! | جسے سمندر میں جانے کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |
| 118 | SEA GOOSEBERRY R Adjective Report Error! | سی گوزبیری ۔ چھوٹا بے رنگ شفاف بحری حیوان ۔ ۲ سینٹی میٹر سے کم لمبا ۔ |
| 119 | SEA GOOSEBERRY R Noun Report Error! | بیضہ نما جسم کا مونگا جس پر بہت سے روئیں یا اہداب یا پلکوں جیسے ریشے ہوتے ہیں ۔ |
| 120 | SEA GRAPE R Adjective Report Error! | سی گریپ ۔ کانچ کائی سمیت مختلف بحری کائیوں کا عمومی نام ۔ |