| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5206 | SERVITUDE LAW R Adjective Report Error! | قانون کسی جائیداد پر مالک کے سوا کسی اور کا حق تصرف اس قسم کا حق تصرف ۔ |
| 5207 | SERVLET OR SERVELET R Noun Report Error! | سرولیٹ ۔ ایک چھوٹا سا جاوا پروگرام جو سرور پر کام کرتا ہے ۔ یہ اصطلاح ایپلیٹ ایک جاوا پروگرام جو کلائنٹ پر کام کرتا ہے کی ساتھی ہے ۔ |
| 5208 | SERVO R Noun Report Error! | سروو ۔ سروومیکانزم کا ایک حصہ جسے سروومیکانزم کے فیڈ بیک سرکٹ کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جو حتمی مکینیکل آئوٹ پٹ پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 5209 | SERVO CONTROL R Adjective Report Error! | پیچیدہ یا زیادہ طاقت ور مشین کو بطور جزو چلانے اور طاقت مہیا کرنے والا موڑ ۔ |
| 5210 | SERVO MECHANISM IND R Adjective Report Error! | کسی زیادہ پیچیدہ زیادہ طاقتور مشین کو کنٹرول کرنے یا چلانے میں کام دینے والا نظام کم خرچ طریقہ ۔ |