| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5501 | SETOSE R Adjective Report Error! | ڈسل ۔ کڑبالا ۔ کثیر مُو ۔ خادار ۔ خاردار بالوں سے ڈھکا ہوا ۔ |
| 5502 | SETSCREW R Noun Report Error! | سیٹ بیج ۔ وہ بیج جس کے ذِریعے دو یا دو سے زیادہ تُخموں کو باہَم خُوب پیوَست کیا جا سکتا ہو ۔ |
| 5503 | SETT R Noun Report Error! | کان کنی کی اصلاح میں کاتلفظ ۔ |
| 5504 | SETT R Noun Report Error! | بجو کا بل ۔ فرش یا راستے میں لگانے کا ترشا ہوا پتھر کا چوکا ۔ |
| 5505 | SETTEE R Noun Report Error! | پُشت دار لمبی نِشِست ۔ یہ یک وَقَت زیادہ آدمیوں کے بیٹھنے کی گُنجائش والا صوفہ ۔ |