| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | SEA-EAGLE R Noun Report Error! | دریائی عقاب ۔ عقاب بحری ۔ یہ ایک طرح کا ماہی گیر عقاب ہے ۔ |
| 322 | SEA-EAR R Noun Report Error! | ایک قسم کا یک صمامہ صدف ۔ گوش صدفہ ۔ |
| 323 | SEA-EEL R Noun Report Error! | بڑی بام ۔ سمندری بام ۔ |
| 324 | SEA-EGG R Noun Report Error! | بحری خار پشت ۔ سیہہ ۔ ساہی ۔ |
| 325 | SEA-ELEPHANT R Noun Report Error! | فیل البحر ۔ پیل ماہی ۔ یہ ایک قسم کا بڑا بچھڑا ہے جس کے سونڈ ہوتی ہے ۔ |