| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | SEA GRAPES R Adjective Report Error! | سی گریپس ۔ قیر ماہی یا سیپیا کے انڈوں کا گچھا ۔ |
| 122 | SEA GRASS R Adjective Report Error! | سی گراس ۔ بحری پودے جو اتھلے پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 123 | SEA GREEN R Noun, Adjective Report Error! | سبزی مائل نیلا یا لاجوردی رنگ ۔ |
| 124 | SEA GULL R Adjective Report Error! | سی گل بحری بگلا ۔ لمبے پر اور چپو نما پاﺅں رکھنے والا بحری پرندہ ۔ سلور گل بھی کہتے ہیں ۔ |
| 125 | SEA GULL R Noun Report Error! | بَحَری بَگلا ۔ کوئی بَگلا ۔ جَنقلَہ ۔ |