| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4961 | SERPULEAN R Noun Report Error! | جنس مارچہ ۔ |
| 4962 | SERPULIDAE R Adjective Report Error! | سرپولیڈا ۔ غیر متحرک کیچووں کا خاندان ۔ عموما زمین میں کلسی نالیاں تعمیر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ |
| 4963 | SERPULITE R Noun Report Error! | متحجر مارچہ ۔ |
| 4964 | SERRA R Noun Report Error! | ایک افسانوی بحری عفریت ۔ |
| 4965 | SERRADILLA R Noun Report Error! | بحیرہ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ۔ شبدر ۔ جو جانوروں کے چارے کے لیے اُگائی جاتی ہے ۔ |