| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3966 | SENNIT R Noun Report Error! | بُٹی رسّی ۔ بل دار رسّی جو جہازوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ ہیٹ بنانے کے لیے بٹے ہوۓ تنکے ۔ |
| 3967 | SENNOR R Noun Report Error! | ہسپانوی زبان بولنے والے آدمی کا لقب یا پکارنے کا کلمہ ۔ |
| 3968 | SENNORA R Noun Report Error! | شادی شدہ ہسپانوی خاتون کا لقب ۔ |
| 3969 | SENNORITA R Noun Report Error! | ہسپانوی دوشیزہ کا لقب ۔ کسی ہسپانوی خاتون کا عارضی نام ۔ کسی خوبی کی وجہ سے دیا گیا نام ۔ |
| 3970 | SENOCULAR R Adjective Report Error! | چھ آنکھوں والا ۔ شش چشم ۔ |