| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4616 | SERBO-CREATION R Noun Report Error! | سربوں کی سلافی زبان ۔ وہ جس کی مادری زبان سربیہ سلافی ہو ۔ |
| 4617 | SERBO-CROAT R Noun, Adjective Report Error! | سابق یوگو سلاویہ کی مخلوت سرکاری زبان سربی اور کروشیائی بولیوں کا مجموعہ ۔ اس زبان کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 4618 | SERBONIAN BOG R Noun Report Error! | سربونی دلدل ۔ دلدل جو دریاۓ نیل کے دہانے پر واقع تھی ۔ |
| 4619 | SERE R Noun Report Error! | پودے کی تَشکیل میں نموئی مدارِج ۔ |
| 4620 | SERE R Adjective Report Error! | خشک ۔ سوکھا ہوا ۔ مرجھایا ہوا ۔ |