Sr. | English Words | Urdu Words |
4436 | SEPTICAEMIA R Noun Report Error! | خون میں زہر یا سمیّت پیدا ہو جانا ۔ عفونت خون ۔ |
4437 | SEPTICAEMIA R Noun, Adjective Report Error! | عفُونَتِ خُون ۔ سیپٹی سیمیا ۔ خُون میں زِندَہ جَرَاثیم کا ہونا اور اِن کی تولید ۔ اندَامِ نَہانی کی چھُوت میں سوتکی بُخَار ہو جاتا ہے اور اگَر عِلَاج نَہ کَروایا جائے تو خُون میں پھَیل سَکتی ہے اور خُون میں سَفَید خُلیوں کی زیادتی ہو جاتی ہے |
4438 | SEPTICAEMIA R
Report Error! | عفونت خون، سپٹی سیمیا، خون میں زندہ جراثیم کا ہونا اور ان کی تولید. اندام نہانی کی عفونت میں سوتکی بخار ہوجاتا ہے. اگر علاج نہ کرایا جائے تو سارے خون میں پھیل سکتی ہے اس سے خونی سفید خلیات زیادہ ہوجاتے ہیں. اس میں پینی سیلین یا اورنین کا ٹیکہ مفید ہے |
4439 | SEPTICAEMIC R Adjective Report Error! | عفونت خون میں مبتلا ۔ |
4440 | SEPTICAEMIC PLAGUE R Noun Report Error! | متعفن خون والا طاعون |