| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5136 | SHORT-HORNED R Noun Report Error! | ایک قِسم کا ٹڈا جِس کی مُونچھیں اس کے جِسم کی طوالت سے چھوٹی ہوتی ہیں ۔ |
| 5137 | SHORT-IRON R Noun Report Error! | گولف کا ایک بلا جس کا چھڑ چھوٹا ہوتا ہے ۔ |
| 5138 | SHORT-JOINTED R Adjective Report Error! | جس کے جوڑوں کے درمیان کم فاصلہ ہو ۔ |
| 5139 | SHORT-LEET R Noun Report Error! | مخصوص فہرست ۔ |
| 5140 | SHORT-LEG R Noun Report Error! | میدان کا وہ حصہ جو کھیلنے والے کے بائیں اور بائیں جانب کے پیچھے اور نزدیک ہوتا ہے ۔ |