| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4781 | SHOOTING BRAKE R Noun Report Error! | ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار ۔ |
| 4782 | SHOOTING COAT R Noun Report Error! | شکاریوں کا خاص وضع کا کوٹ ۔ |
| 4783 | SHOOTING GALLERY R Noun Report Error! | نِشانہ بازی کی مَشق کَرنے کے لیے بنائی گئی جگہ جیسے تفریح گاہوں میں ۔ |
| 4784 | SHOOTING GALLERY R Noun Report Error! | لمبا کمرا یا عارضی سائبان نشانہ بازی کی مشق کے لیے ۔ |
| 4785 | SHOOTING GLOVE R Noun Report Error! | تیر انداز کا دستانہ کمان کھینچنے میں انگلیوں کی حفاظت کے لیے ۔ |