| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5641 | SHREW R Noun Report Error! | چُوہے کی قسم کا ایک جانور ۔ بد مزاج لڑا کا عورت ۔ |
| 5642 | SHREW R Adjective Report Error! | شریو ۔چھچھوندر ۔ چوہے جیسا حشرات خور ممالیہ ۔ چھوٹا جسم ۔ چھوٹی آنکھیں نوکیلی تھوتھنی ۔ چھوٹے کان اور لمبی دم رکھتا ہے ۔ |
| 5643 | SHREWD R
Report Error! | عقل مند سمجھدار عیار ۔ |
| 5644 | SHREWD R Adjective Report Error! | زیرک ۔ ذی شعُور ۔ تیز فِہَم ۔ صُورَت حالات کو بھانپ جانے والا ۔ |
| 5645 | SHREWD TURN R Noun Report Error! | شرارت ۔ خبث ۔ |