Sr. | English Words | Urdu Words |
5341 | SHOULDER R Noun Report Error! | شانہ ۔ کاندھا ۔ مُونڈھا ۔ کھوا ۔ دوش ۔ وہ جوڑ جِس سے اِنسان کا بازو جِسم سے ملتا ہے ۔ |
5342 | SHOULDER ARM R Noun Report Error! | اسلحہ جسے ہاتھ سے تھام کر اور کندھے سے لگا کر فائر کیا جاتا ہے ۔ |
5343 | SHOULDER ARMS R
Report Error! | بندُوق کو کاندھے کے سہارے ٹکانا ۔ |
5344 | SHOULDER BAG R Noun Report Error! | زنانہ تھیلا یا بیگ جو کاندھے پر لٹکایا جاسکے ۔ |
5345 | SHOULDER BLADE R Noun Report Error! | کاندھے کی ہڈی ۔ اِس کے حَلقے میں بازُو کے بالائی حِصّے کا گولا ہوتا ہے ۔ |