| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4596 | SHOCK BUMP R Noun Report Error! | زلزلہ جو کسی چٹان کے تہ نشینی غار میں گرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
| 4597 | SHOCK CORD R Noun Report Error! | ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔ |
| 4598 | SHOCK NERVOUS R Noun Report Error! | صدمہ عصبیہ |
| 4599 | SHOCK STALL R Noun Report Error! | آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباو ۔ تصادمی فشار یا تناو ۔ |
| 4600 | SHOCK TACTICS R Noun Report Error! | رسالے یا گھڑ سواروں کے منتخب دستے کے ذریعے حملہ کرنے کی ترکیب ۔ |