| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | SHADBHER R Name Report Error! | شادبہر ۔ نیک بخت خوش بخت خوش نصیب ۔ |
| 152 | SHADBUSH R
Report Error! | شیڈ جھاڑی ۔ شُمالی امریکا کی گُلاب کی جِنس کی ایک جھاڑی جِسے سجاوٹ کے طور پر اور تِجارتی پیمانے پر بھی لگایا جاتا ہے ۔ |
| 153 | SHADDOCK R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑا سنترا جسے کپتان شیڈوک نے جزائر غرب الہند میں رواج دیا ۔ |
| 154 | SHADDOCK R Noun Report Error! | چکوترا ۔ لیموں جِنس کا ایک دَرَخت جِس کا گول ، لمبُوترا سا پھل کھایا جاتا ہے ۔ |
| 155 | SHADDOCK R Verb Report Error! | تھر تھرانا ۔ |