| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5786 | SHRUQ R Name Report Error! | شروق : سورج کا نکل آنا ۔ خوشہ کا نکل آنا ۔ |
| 5787 | SHTICK R Noun Report Error! | تماشا گروں کا کوئی مخصوص یا مانوس انداز ۔ پینترا ۔ |
| 5788 | SHTML R Noun Report Error! | ایس ایچ ٹی ایم ایل ۔ سرور پارسڈ ایچ ٹی ایم ایل کا مخفف ۔ ہائپرٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج ایچ ٹی ایم ایل ٹیکسٹ ایمبیڈڈ سرور سائیڈ پر مشمتل ہوتے ہیں ان میں کمانڈ بھی شامل ہوتی ہے ۔ |
| 5789 | SHTOOK R Noun Report Error! | پریشانی ۔ مصیبت ۔ عافت ۔ عذاب ۔ |
| 5790 | SHU R Noun Report Error! | باہمد گری ۔ باہمی تعاون ہر معاملے میں ۔ |