| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3986 | Shibli: Yes, My watch keeps correct time
R Phrase Report Error! | شبلی: جی ہاں، میری گھڑی بالکل ٹھیک وقت بتاتی ہے
|
| 3987 | Shibli: Yes, your watch is slow by ten minutes
R Phrase Report Error! | شبلی: جی ہاں، آپ کی گھڑی دس منٹ پیچھے ہے
|
| 3988 | Shibli: You should get the watch repaired
R Phrase Report Error! | شبلی: تم کو اپنی گھڑی کی مرمت کروانی چاہیے
|
| 3989 | SHIBOLETH R Noun Report Error! | کسی جتھے کا امتیازی کلمہ یا لفظ ۔ دقیانوسی بات ۔ فرسودہ خیال ۔ |
| 3990 | SHICER R Noun Report Error! | کان یا کان کنی کے لیے ٹھیکے پر دیا جانے والا علاقہ جہاں سے کچھ حاصل نہ ہو ۔ نوسرباز ۔ بے ایمان ۔ دھوکے باز ۔ ناکارہ شے ۔ ناکام منصوبہ وغیرہ ۔ |