| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4031 | SHIFT R Verb Report Error! | جگہ بدلنا ۔ جگہ تبدیل کرنا ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ۔ |
| 4032 | SHIFT R Verb Report Error! | ایک جگہ ، ترتیب ، شخص یا محل سے کِسی اور میں بدل دینا ۔ کسی اور کے ساتھ تبادلہ کر لینا ۔ |
| 4033 | SHIFT R Verb Report Error! | شفٹ ۔ پروگرامنگ میں بٹ مقداروں کو رجسٹر یا میموری لوکیشن میں ایک درجہ بائیں یا دائیں جانب متحرک کرنا ۔ |
| 4034 | SHIFT R Verb Report Error! | بدلنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا ۔ تبادلہ کرنا ۔ |
| 4035 | SHIFT R Verb Report Error! | تبدیل کرنا ، دوسروں پر ڈالنا ، منتقل کرنا ۔ |