| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4771 | SHOOT-OUT R Noun Report Error! | آتشیں ہتھیاروں سے فیصلہ کن مقابلہ ۔ ( فٹ بال ) مقابلہ برابر رہنے کی صورت میں دونوں طرف سے برابر کی تعداد میں پینلٹی ککیں لگوا کر فیصلہ ۔ |
| 4772 | SHOOT-OUT R Verb Report Error! | گولی سے فیصلہ کرنا ۔ |
| 4773 | SHOOT-THE-CHUTES R Noun Report Error! | میلوں تماشوں میں ایک قِسم کی سواری ۔ اِس میں کشتی نُما سیٹوں پر تماشائی بیٹھ جاتے ہیں ۔ |
| 4774 | SHOOTABLE R Adjective Report Error! | جسے گولی ماری جا سکے ۔ جسے نشانہ بنایا جا سکے ۔ |
| 4775 | SHOOTEE R Noun Report Error! | جسے گولی ماری جاۓ ۔ شکار ۔ |