| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4101 | SHILL R Noun Report Error! | جوۓ بازی میں پتے بازوں کا وہ ساتھی جو بظاہِر تماشائیوں میں کھڑا ہوتا ہے اور اِن کو وَرغلاتا ہے ۔ |
| 4102 | SHILL R Noun Report Error! | پھانسنے والا ۔ ورغلانے والا ۔ ٹھگ کا شریک ۔ |
| 4103 | SHILL R Verb Report Error! | پھانسنا ۔ دام میں لانا ۔ فریب سے پکڑنا ۔ |
| 4104 | SHILLELAGH R Noun Report Error! | شلیلا ۔ آئرستان میں شاہ بلوط کا چھوٹا پودا اور لکڑی جو بطور ڈنڈے کے اِستعمال ہو ۔ |
| 4105 | SHILLELAGH R Noun Report Error! | شاہ بلوط یا بلیک تھورن کا سونٹا ۔ |