| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4881 | SHOPWOM R Adjective Report Error! | دُکان میں پڑے پڑے سے خراب بدنُما ہو جانے والا سامان ۔ |
| 4882 | SHOPWORKER R Noun Report Error! | دُوکان میں کام کرنے والا ملازم ۔ |
| 4883 | SHOQI R Name Report Error! | شوقی: خواہش مند ۔ شوقین ۔ مشتاق ۔ |
| 4884 | SHOR-LIST R Noun Report Error! | کسی عہدے کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست جس میں سے آخری انتخاب کیا جاۓ ۔ |
| 4885 | SHORAN R Noun Report Error! | شوران ۔ صحیح صحیح سمت معلوم کرنے کا ریڈاری نِظام جو ہوا بازی اور میزائل کی رہبری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |