| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5286 | SHOT-TOWER R Noun Report Error! | گولہ ڈھالنے کے قدیم کار خانے کا منارہ جس پر سے پگھلا سیسہ نیچے پانی کے حوض میں گرایا جاتا ہے ۔ |
| 5287 | SHOTGUN R Noun Report Error! | تھوڑی مار کی سپاٹ نال والی بندوق ۔ چھوٹی بندوق ۔ |
| 5288 | SHOTGUN MARRIAGE R Noun Report Error! | جلدی یا زبردستی کی شادی خصوصاً دلھن کے حمل کی بنا پر ۔ |
| 5289 | SHOTGUN WEDDING R Noun Report Error! | جبری شادی ۔ عورت کے حاملہ ہو جانے پر مجبوراً شادی ۔ حالات کا پیدا کردہ الحاق ۔ |
| 5290 | SHOTPROOF R Adjective Report Error! | گولی سے محفوظ ۔ حفاظتی ۔ تحفظ دینے والا ۔ |