| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3821 | SHENANGO R Noun Report Error! | گودی کا وقتی مزدور ۔ نیویارک کے ایک دریا کا نام ۔ |
| 3822 | SHENANIGAN R Noun Report Error! | شرارت ۔ لغویات ۔ فریب دہی ۔ فریب کارانہ ۔ |
| 3823 | SHEND R Verb Report Error! | بے عزت یا ذلیل کرنا ۔ شرمندہ کرنا ۔ شرمانا ۔ |
| 3824 | SHENT R Adjective Report Error! | ذلیل ۔ تباہ و برباد ۔ رسوا ۔ |
| 3825 | SHEOL R Noun Report Error! | یہودیوں کا عالم برزخ یا عالم اسفل ۔ |