| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4461 | SHIRR R Verb Report Error! | کپڑے میں مَتوازی چُنٹیں ڈالنا ۔ کِسی چیز کو اتھلے برتن میں پکانا جیسے انڈے کو چِھلکے میں سے نِکال کر پکانا ۔ |
| 4462 | SHIRR R Noun Report Error! | لچکدار قماش ۔ ربڑ جیسا تاگا یا دھاگا جو کسی قماش میں بنایا گیا ہو ۔ |
| 4463 | SHIRRED R Adjective Report Error! | لچکدار قماش ۔ چنٹ دیا ہوا ۔ کریم میں ڈال کر پکایا ہوا ۔ |
| 4464 | SHIRRING R Noun Report Error! | تار دوزی ۔ کسی کپڑے میں متوازی ٹانکے ڈال کر چُنٹ پیدا کر کے یکجا کر دینا ۔ |
| 4465 | SHIRT R
Report Error! | قمیض ۔ |