| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | tea is very hot R Phrase Report Error! | چاۓ بہت گرم ہے |
| 52 | TEA KETTLE R Noun Report Error! | چائے کی کیتلی ۔ وہ برتن جس چائے کے لیے پانی تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 53 | TEA LADY R Noun Report Error! | دفاتر وغیرہ میں چائے بنا کر پیش کرنے پر مامور خاتون ۔ |
| 54 | TEA LEAF R Noun Report Error! | چائے کی خشک پتیّاں جنھیں جوش دے کر چائے بنائی جاتی ہے ۔ |
| 55 | TEA MAKER R Noun Report Error! | پونی ۔ چھلنی ۔ چھیدوں والا ظرف جسے پیالی میں چائے بناتے ہوئے چھاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |