Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | TENDRIL R Noun Report Error! | پودے کا سوتی ریشہ جس کے سہارے وہ اوپر چڑھنا ہے ۔ پودے کے تار ۔ |
1942 | TENDRIL R Noun Report Error! | (نباتیات) جفتہ ۔ بیل ڈورا ۔ ۔ بیل سوت ۔ درخت کا سوت یا داڑھی جس کے سہارے وہ دوسرے درخت سے مل جائے ۔ |
1943 | TENDRIL R Noun Report Error! | بیل ڈورا ۔ بیل کی شاخوں سے نکلے ہوئے بے برگ ریشے ۔ جفتہ ۔ بیل سوت ۔ |
1944 | TENDRIL LEAF R Adjective Report Error! | ٹینڈرل لیف ۔ ایسا پتا جو جزوی طور پر یا مکمل طور پر پتلا لمبا اور مرغولے دار یا چھلہ نما ہوتا ہے ۔ |
1945 | TENDRIL STEM R Adjective Report Error! | سٹیم ٹینڈرل ۔ ایسا تنا جو پتلے تار نما لمبے ڈھانچہ کی صورت پتوں کے بغیر چھلے یا لچھے کی شکل کی شاخ ہوتی ہے ۔ |