| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | TEA DANCE R Noun Report Error! | چائے رقص ۔ رقص جو سر شام چائے پینے کے وقت کیا جائے ۔ |
| 37 | TEA FIGHT R Noun Report Error! | چائے کی دعوت ۔ ٹی پارٹی ۔ چائے نوشی ۔ |
| 38 | TEA GARDEN R Noun Report Error! | چائے کا باغیچہ ۔ باغ یا کُھلی عوامی جگہ ۔ چائے کا باغ ۔ |
| 39 | TEA GOWN R Noun Report Error! | چائے گُون ۔ عورتوں کا گھیر والا نیم رسمی لمبا لباس یا گون ۔ جو بہت عمدہ کپڑے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| 40 | TEA HOUND R Noun Report Error! | چائے کا عادی ۔ چائے کا بہت زیادہ استعمال کرنے والا ۔ |