| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2641 | TERMITE R Noun Report Error! | دیمک ۔ |
| 2642 | TERMITE R Noun Report Error! | (حیوانیات) دیمک ۔ ارضیہ ۔ موریانہ ۔ سیونک ۔ |
| 2643 | TERMITE R Noun Report Error! | گروہ کی صورت میں رہنے والا زمرے کا معتدل علاقوں کا حشرہ ۔ دیمک جو لکڑی کو کھا جا تی ہے ۔ |
| 2644 | TERMITE , WHITE ANT R Noun Report Error! | دیمک ۔ سیونک ۔ ارضیہ ۔ زرد رنگ اور نرم جسم کے لکڑی کھا جانے والے چھوٹے چھوٹے گروہ ۔ جو پیڑوں عمارتوں اور لکڑی سے بنی ہوئی دیگر اشیا میں گھس کر انھیں برباد کر دیتے ہیں ۔ |
| 2645 | TERMITE PROOF R Noun Report Error! | دیمک روک ۔ ایسا مکان جس میں دیمک نہ لگ سکے ۔ |