| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 306 | TEAR DUCT R Noun Report Error! | وہ نالی جس سے آنسو نکل کر آنکھوں یا ناک میں آتے ہیں ۔ قنات الدمع ۔ |
| 307 | TEAR FUL R Adjective Report Error! | پُراشک ۔اشکبار ۔ نم ناک ۔ |
| 308 | TEAR GAS R Noun Report Error! | اشک آور گیس ۔ انسو گیس ۔ زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔ |
| 309 | tear gas R Phrase Report Error! | اشک آور گیس : آنسو پیدا کرنے والی گیس ۔ ایسی اشیاء بخارات یا دھوئیں کی صورت میں ہوتی ہیں ۔ آنکھوں میں جلن پیدا کرتی ہیں ۔ |
| 310 | TEAR GASEOUS R Noun Report Error! | اشک آور گیس ، آنسو گیس |