| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1811 | TENANT AT WILL R Verb Report Error! | کرایہ دار جسے مالک مکان کسی وقت بے دخل کرسکتا ہو ، کرایہ دار عارضی ۔ |
| 1812 | TENANT AT WILL R Noun Report Error! | غیر دخیل کار ۔ وہ کرایہ دار جو موجر (ٹھیکہ دینے والا) کی خواہش یا خوشی پر اجارہ لیتا ہے ۔ |
| 1813 | TENANT BY COPY OF COURT ROLL/- THE VERGE R Noun Report Error! | دیکھو : copy holder |
| 1814 | TENANT FARMER R Noun Report Error! | ہاری ۔ مزارع ۔ جس کے پاس کاشت کرنے کے لیے اپنی زمین نہ ہو ۔ |
| 1815 | TENANT FARMER R Noun Report Error! | مالک کی اجازت کے بغیر کرایہ دار ۔ |