| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3266 | TETE-A-TETE R Adjective Report Error! | پرائیویٹ ۔ خالص نجی ۔ دو شخصوں کے درمیان یا ان کے لیے بالکل ذاتی ۔ تخلیے کی ۔ راز و نیاز ۔ سرگوشی ۔ |
| 3267 | TETE-BECHE R Adjective Report Error! | ڈاک کے دو جُڑواں مطبوعہ ٹکٹ جس میں سے ایک اُلٹا چھپا ہوا ہو ۔ |
| 3268 | TETHER R Noun, Verb Report Error! | لمبی رسّی جس سے جانور کو باندھ دیتے ہیں اور چرنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔ |
| 3269 | TETHER R Adverb Report Error! | باندھنا مویشی وغیرہ کو ۔ |
| 3270 | TETHER R Verb Report Error! | کسنا ۔ باندھنا ۔ |