| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 | TEDDY BOY R Noun Report Error! | نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً اُنیس سو پچاسء کی دہائی میں نمایاں ہوا ۔ شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ ۔ |
| 572 | TEDDY GIRL R Noun Report Error! | چست لباس پہننے والی لڑکی ۔ ایڈورڈ کے طرز کا لباس اختیار کرنے والی لڑکی ۔ |
| 573 | TEDED R Verb Report Error! | گھاس کو پھیلا کر خشک کیا ۔ |
| 574 | TEDENTITION R Noun Report Error! | دانت گرنا |
| 575 | TEDESCO R Noun Report Error! | المانی کے لئے اطالوی لفظ (خصوصاً ہنرموسیقی وادبیات کو ظاہر کرنے کے لئے ۔ |