Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | TEAM R Adjective Report Error! | ٹیم ۔ جھول یا پرال ۔ اڑتی مرغابیوں کی قطار ۔ |
257 | TEAM PLAYER R Noun Report Error! | کھلاڑی جو مل جل کر کھیلنے میں اچھا ہو ۔ انفرادی کار گزاری پر ٹولی کی کامیابی کو ترجیح دے ۔ |
258 | TEAM PROJECT R Adjective Report Error! | وہ تحقیق جس میں ایک سے زیادہ طلبہ مل کر کام کریں ۔ |
259 | TEAM SPIRIT R Noun Report Error! | ہمکاری ۔ مل جل کر کام کرنے کا جذبہ ۔ |
260 | TEAM TEACHING R Noun Report Error! | اجتماعی تدریس ۔ تدریس کا ایک طریقہ جس میں بہت سے اساتذہ طلبہ کی ایک جماعت کو تعلیم دیتے ہیں ۔ |